She'r Fehm Survey 6-Sep-2013

افکار پاکستان

شعر فہم سروے 06-Sep-2013

افکار ممبران کے سامنے مندرجہ ذیل تین اشعار رکھے گئے، جن میں سے، تمام ادبی تقاضوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ممبران کو ایک شعر کا انتخاب کرنا تھا

۱۔
چڑھتے ہوئے سورج کو سبھی پوجتے ہیں
تیور تو سرِ ِ شام بدل دیتے ہیں لوگ
شاعر: الطاف عاطف

۲۔ 
ہم نے سورج سے لڑائی آنکھیں
ہائے،، بے وجہ گنوائی آنکھیں
شاعر: ڈاکٹر حفیظ اللہ بادل

۳۔ 
سورج کی طرح گھر سے نکل پڑتے ہیں اب روز
فائق اِسی انداز میں ڈھل جائیں گے اِک دِن
شاعر: شہباز فائق

نتائج:
اس شعر فہم سروے میں ، "سورج" کے عنوان پر، تمام ادبی تقاضوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ممبران و دیگر ادبی دوستوں کی اکثریتی رائے نے اسلام آباد سے معروف شاعر "شہباز فائق" صاحب کو منتخب کیا۔
جناب ڈاکٹر حفیظ اللہ بادل صاحب دوسرے نمبر، جبکہ کیپٹن الطاف لطیف صاحب تیسرے نمپر پر رہے۔

منجانب:
محمد وقاص اعظم
سربراہ افکار نیٹ لِنکس

خیر اندیش:
زعیم جعفری
چیرمین افکار پاکستان

0 comments:

Post a Comment