Silsila Naqad o Nazar

اہم خبر ،،، تاریخ: بارہ ستمبر، 2013
تمام افکار ممبران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ شعر فہم تنقیدی سلسلہ "نقد و نظر" دوبارا شروع کیا جا رہا ہے جو کہ ہر جمعۃ المبارک کو ہوگا۔ جس میں ایک رکن کی غزل کو افکار نیٹ ورک پر تنقید کے لئے پیش کیا جائے گا اور تمام افکار شعراء اس پر رائے دیں گے۔

0 comments:

Post a Comment