Zahid Touqeer Sahib ky 3 Ash'aar (Couplets)

عجیب بات ہے، اندھوں کو آ رہا ہے نظر
یہاں جو بہرے ہیں، اُن کو سُنائی دیتا ہے

تمام دِن کی کمائی تو بس تھکاوٹ ہے
یہی وہ بچوں کو لا کر کمائی دیتا ہے

میں ایسے دوست سے کب تک نباہ کروں زاہد
شبِ وصال جو مُجھ کو جُدائی دیتا ہے

شاعر: زاہد توقیر ،، کمالیہ
ممبر آف افکار پاکستان

0 comments:

Post a Comment