Afkaar News (September 2013)
افکار نیوز:
الحمدللہ، عصری ادب کی نمائندہ تنظیم افکار پاکستان اپنے لا
تعداد ادبی دوستوں کے تعاون سے "افکار ادبی سوالات و جوابات"، "معیاری شاعری"، "افکار شعر فہم
سروے"،"افکار نقد و نظر" اور ادب سے متعلقہ ہر خبر اپنی کامیاب ایس
ایم ایس سروس کے ذریعے انجام دے رہے ہیں۔
افکار پاکستان کا ترویجِ ادب میں ایک اور قدم: افکار
پاکستان بہت جلد شعری مجموعہ لا رہا ہے، جو کہ صرف افکار اراکین کے کلام پر مشتمل ہوگا، تفصیلات چند دنوں تک آپ تک
پہنچا دی جائیں گی۔
از: تنویر دانش
دعاگو: محمد وقاص اعظم










0 comments:
Post a Comment