Important Announcement (September 2013)

افکار نیوز:
عظیم نیٹ ورک افکار پاکستان کا ترویجِ ادب کے سفر میں ایک اور قدم۔
الحمدللہ۔ افکار مرکز شادیوال، ضلع گجرات میں افکار لائبریری کا انعقاد ہو چکا ہے۔ اپنی کتب، رسائل و جرائد اس پتے پر ارسال کریں۔
عقیل جعفری s/o ذاکر الطاف حسین جعفری
نزد ڈیرہ چوہدری احمد دین، پی۔او۔باکس شادیوال، تحصیل و ضلع گجرات۔

0 comments:

Post a Comment