Message by Zaeem Jaffri (CM Afkaar)
"اعترافِ
خدمت"
از: زعیم جعفری، چیرمین افکار پاکستان
میں فروغ ِ ادب میں خلوصِ دل سے کوشاں افکار پاکستان کے
تمام عہدیداران و اراکین کا تہ دل سے
شکرگزار ہوں کہ جنہوں نے ادب کیلئے گراں قدر خدمت کی اور کر رہے ہیں۔
خصوصاَ ماہِ ستمبر کے سرگرم اراکین جنہوں نے ادبی رابطوں کو
زیادہ سے زیادہ وسعت دی اور ادبی تنظیم افکار پاکستان کا پرچار بھی کیا ان میں
جناب "کامران اعظم"، "جناب خرم شیرازی"، "تنویر
دانش"، "عامر عثمان"، "محمد وقاص اعظم" اور "خالد
محمود ناز" کا انتہائی ممنون ہں کہ ادب کے ساتھ ساتھ افکار کی بھی بھرپور
نمائندگی کی۔
دعاگو: زعیم جعفری، افکار پاکستان










0 comments:
Post a Comment