Shakir Jatoi

نام: عامر حمزہ شاکر

والد کا نام: بشیر احمد جتوئی
تاریخ پیدائش: 15-Dec-1978
علاقہ/شہر: چک نمبر 110/9-L ، ضلع ساہیوال
تعلیمی قابلیت: بی اے
ملازمت/کاروبار: محکمہ قانون  میں ملازمت
شاعری کا آغاز: 1997
استادِ محترم: طالب جتوئی
تصانیف: اوکھے پینڈے [پنجابی غزلیں]،دوسری کتاب زیرِ طبع ہے.اس کے علاوہ   [مہکاں، ترنجاں، لکھاری،سانجھاں، سفید، اور ماہانہ بُلھا] میں کلام شائع ہوتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment