Afkaar ky Nasar Paary

افکار پاکستان کے ممبران کے لکھے گئے کچھ نثر پارے آپ احباب کی خدمت میں پیش ہیں۔
ان نثری پاروں کو پڑھ کر اپنی قیمتی رائے سے ہمیں ضرور آگاہ کیجئے گا۔

شکریہ


ہم لوگ زندگی پھولوں جیسی چاہتے ہیں ، عمر کانٹوں جتنی – احتشام دھامہ


زندگی اگر سانس ہے تو ادب "سُکھ" کا سانس ہے- منیر طُور


السلام علیکم،
زندگی میں ننانوے بار درست کام کر لو اور محض ایک بار غلط، لوگ تمہارے ننانوے درست کام بھول کر تمہارا ایک غلط کام پکڑ لیں گے، اِسی کو "انسان" کہتے ہیں۔
اگر ننانوے بار غلط کام کر لو اور محض ایک بار مغفرت مانگ لو، اللہ تمہارے ننانوے غلط کام بھول کر تمہارا ایک ٹھیک کام قبول کر لے گا، اِسی کو "رحمٰن  " کہتے ہیں۔

"مبشر حسن، ہیڈ بکینی"


وہ لباس مت پہنئے جو آپ کو پسند ہو بلکہ وہ پہنئے جو اس شخص کو پسند ہے جس سے آپ ملنے جا رہے ہیں – جواد ناصر



افکار پاکستان

0 comments:

Post a Comment