One Couplet for my Niece - ایک شعر میری بھانجی "ایمان میرب" کیلئے

ایک شعر میری بھانجی "ایمان میرب" کیلئے

تیری ممتا کی محبت کا تقاضا ہے مری بہن
رُخ سے ایمان کے مُسکان نہ جانے پائے

شاعر: عابد کیف قیصرانی

0 comments:

Post a Comment