Waqt e Rukhsat bhi un ko dekha hy - وقتِ رُخصت بھی اُن کو دیکھا ہے

وقتِ رُخصت بھی اُن کو دیکھا ہے
اُن کے چہرے پہ کیف طاری تھا

شاعر: عابد کیف قیصرانی
ہم سے بچھڑ جانے والے ہمارے دوست "رضوان بابر تونسوی" مرحوم کے لئے

0 comments:

Post a Comment