Zindagi jo wabaal hy sa'en - زندگی جو وبال ہے سائیں

زندگی جو وبال ہے سائیں
سب تمہارا کمال ہے سائیں

مجھ سے وحشی سے آن ٹکر لے
ایسی کس کی مجال ہے سائیں

شاعر: عابد کیف قیصرانی

0 comments:

Post a Comment