She'r Fehm Survey 03-May-2014

شعر فہم سروے 03-May-2014
افکار پاکستان کے زیرِ اہتمام ، شعر فہم سروے میں "کتاب" کے عنوان افکار ممبران کے مندرجہ ذیل اشعار پیش کیے گئے۔

۱۔
اے آسماں بڑھانا ذرا اپنی وسعتیں
کم ضرفیاں نہیں ہیں ہماری کتاب میں

۲۔
پڑھنے والوں کا قحط ہے ورنہ
گرتے آنسوُ کتاب ہوتے ہیں

۳۔
کس طرح اُس کو میسر ہو سکوں اے دوستو
جو اُٹھائے پھر رہا ہے بد گُمانی کی کتاب

0 comments:

Post a Comment