Tera Aanchal - Nazm by Amjad Haidery

آزاد نظم
عنوان: تیرا آنچل
ساون کی برساتیں جب
برس برس کے تھم جاتی ہیں
اور قوس قزح جب افق کنارے
سات رنگوں میں ڈھل جاتی ہے
اس پل پھر اے جاناں مجھ کو
تیراآنچل یاد آئے ہے.
شاعر: امجد حیدری

افکار پاکستان

0 comments:

Post a Comment