Afkaar News: Sunday, 08 December 2013
افکار پاکستان، Sunday, 08 December 2013
افکار پاکستان ادب کی نمائندہ تنظیم ہے جو ادب کی ترویج و ترقی کے لئے نمایاں
کردار ادا کر رہی ہے۔ ایک کمی جو شدت سے محسوس ہوئی وہ ہے افکار پاکستان کا ریکارڈ
دستاویز میں نہ ہونا۔ افکار کو دستاویزی شکل دی جائے تا کہ دوستوں کا کلام محفوظ
ہو سکے۔
ان خیالات کا اظہار "ارشد تونسوی، ضلعی صدر ڈیرہ غازی خان، افکار "
نے افکار پاکستان کے چیئرمین "زعیم جعفری" صاحب اور "تنویر دانش
" سے ٹیلیفونک گفتگو میں کیا۔ اس کے علاوہ مرکز کی طرف سے ایس-ایم-ایس ضلعی
صدور کو بھیجے جائیں گے اور ضلعی صدور اپنے ضلع کے تمام افکار اراکین کو وہ
ایس-ایم-ایس ارسال کریں گے۔
خیرسگال: ارشد تونسوی، افکار ضلع ڈیرہ غازی خان











0 comments:
Post a Comment