Four Lines by Zaeem Jaffri - زعیم جعفری صاحب کا ایک قطعہ

میں نے منصور کا وِرد پُورا کیا
کیا مرا مرتبہ ہے یہاں سے ابھی
لکھ دیا ہے پتہ دشت کا دوستو
ڈھونڈ لو عشق کو تم وہاں سے ابھی

شاعر: زعیم جعفری ، چیئرمین، افکار پاکستان

0 comments:

Post a Comment