Couplet by Zawar Absar Haider - میں نے مانا کہ تمہیں پیار ہے مُجھ سے لیکن

میں نے مانا کہ تمہیں پیار ہے مُجھ سے لیکن
پسرِ آدم ہوں مری جان، میں آدم تو نہیں

شاعر: زوار حکیم محمد ابصار حیدر، افکار پاکستان

0 comments:

Post a Comment