Appointment as Patron of Afkaar Pakistan

بتاریخ: Tuesday, 08-October-2013

افکار پاکستان کے رُکن، معروف شاعر، ماہر تعلیم "پی-ایچ-ڈی "اُردو، دانشور اور ادیب، جناب ڈاکٹر عارف حسین عارف صاحب کو افکار پاکستان کی جانب سےاُنکی تعلیمی اور ادبی خدمات کے اعتراف میں اُن کے افکار پاکستان کا "سرپرست" ہونے کا اعلان کیا جاتا ہے۔

منجانب:
زعیم جعفری: چیئرمین افکار پاکستان
ایم اے راجہ: وائس چیئرمین افکار پاکستان
شید مستقیم نوشاہی: وائس چیئرمین، افکار پاکستان

0 comments:

Post a Comment