Appointment as President of District D. G. Khan
بتاریخ: Tuesday, 15-October-2013
افکار پاکستان کے رُکن، خوبصورت لہجہ رکھنے والے عصری ادب کے نمائندہ شاعر
جناب ارشد تونسوی صاحب کو افکار پاکستان کی جانب سے ضلع "ڈیرہ غازی خان"
کا صدر مقرر کیا جاتا ہے۔
منجانب:
زعیم جعفری: چیئرمین افکار پاکستان
ایم اے راجہ: وائس چیئرمین افکار پاکستان
شید مستقیم نوشاہی: وائس چیئرمین، افکار پاکستان











0 comments:
Post a Comment