Shahzad Bazmi's Dedication to Zaeem Jaffri

بہت پیارے بھائی جناب زعیم جعفری کی محبتوں کی نظر:
بیٹھتے ہی اُٹھائے جاتے ہیں
ہم مسافر بتائے جاتے ہیں
سُنتے آئے ہیں اِن چراغوں کا
آدمی کیوں جلائے جاتے ہیں

شاعر: شہزاد بزمی، افکار پاکستان

0 comments:

Post a Comment